حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحار الأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الرضا علیه السلام:
«فَعَلَی مِثْلِ الْحُسَیْنِ فَلْیَبْکِ الْبَاکُونَ، فَإِنَّ الْبُکَاءَ عَلَیْهِ یَحُطُّ الذُّنُوبَ الْعِظَامَ.»
امام رضا علیہ السلام نے فرمایا:
رونے والوں کو چاہیے کہ وہ امام حسین علیہ السلام جیسی بزرگ ہستی پر گریہ کریں، کیوںکہ ان پر آنسو بہانے سے کبیرہ گناہ بھی معاف ہو جاتے ہیں۔
بحار الأنوار، ج ۴۴، ص ۲۸۴









آپ کا تبصرہ